تشکر نیوز: کراچی کے علاقے محمود آباد نمبر پانچ پلاٹ نمبر D-819 پر ڈائریکٹر ڈیمالیشن عبدالسجاد خان کی بھر پور کاروائی عبدالسجاد خان نے ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبد الرشید سولنگی کی ہدایات پر کاروائی کرتے ہوۓ غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کروایا اور غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا
عبدالسجاد خان کا کہنا تھا غیر قانونی تعمیرات کو بھرپور کاروائیاں کرکے مسمار کیا جا رہا غیر قانونی تعمیرات کرنے والے مافیا کو لگام ڈالنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں لیکن غیر قانونی تعمیرات کرنے والے باز نہیں آرہے ان شاءاللہ ہم بھی غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے سے باز نہیں آئینگے اور بھرپور جواب بھی دیتے رہیں گے۔