یو اے ای پاکستان کو دنیا کی مضبوط معاشی قوت دیکھنا چاہتا ہے، قونصل جنرل کی پی ایس او حکام سے ملاقات

تشکر نیوز:  متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے چیف اسٹریٹجی اینڈ ٹیکنالوجی آفیسر محسن علی منگی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات پی ایس او ہیڈ آفس میں محسن علی منگی کی درخواست پر منعقد ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو کی۔

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر لائن نمبر پانچ کی مرمت مکمل، کیبل فالٹ کی وجہ سے پانی کی فراہمی میں تاخیر

قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی نے اس موقع پر کہا کہ یو اے ای اور پاکستان کے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں اور متحدہ عرب امارات کی حکومت کی خواہش ہے کہ پاکستان دنیا کی طاقتور معاشی قوتوں میں شامل ہو۔

 

 

ملاقات کے اختتام پر پی ایس او کے چیف اسٹریٹجی اینڈ ٹیکنالوجی آفیسر محسن علی منگی نے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔

58 / 100

One thought on “یو اے ای پاکستان کو دنیا کی مضبوط معاشی قوت دیکھنا چاہتا ہے، قونصل جنرل کی پی ایس او حکام سے ملاقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!