لوڈ شیڈنگ سے بدحال کراچی والوں کی دعائیں رنگ لے آئیں

تشکر نیوز: لوڈ شیڈنگ سے بدحال کراچی والوں کی دعاؤں کے بعد، نیپرا نے کے الیکٹرک کو وارننگ جاری کردی ہے۔ نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک حکام کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے اور اگر انتہائی ضرورت ہو تو بھی لوڈ شیڈنگ ایک گھنٹے سے زیادہ نہ ہو۔

کراچی میں 28 سال سے سرگرم خطرناک ڈکیت پولیس مقابلے کے بعد گرفتار

 

 

نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک کو ہدایات کی روشنی میں 7 دن کے اندر رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت دی ہے۔ ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

55 / 100

One thought on “لوڈ شیڈنگ سے بدحال کراچی والوں کی دعائیں رنگ لے آئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!