...

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی الیکٹرانک میڈیا کے بیورو چیفس سے ملاقات

تشکر نیوز: ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پولیس آفس (KPO) میں الیکٹرانک میڈیا کے 21 رکنی بیورو چیفس کے وفد سے ملاقات کی۔ محمد کامران زہری نے بطور بیورو چیف جاوید عالم اوڈھو کو ایڈیشنل آئی جی سندھ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

احمد جنجوعہ کے ریمانڈ کے خلاف درخواست پر اعتراض دور، فریقین کو نوٹسز جاری

ملاقات میں بیورو چیفس نے ایڈیشنل آئی جی کو بطور پولیس چیف تعینات ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ملاقات کے دوران اسٹریٹ کرائم، منشیات، اسمگلنگ اور دیگر سنگین جرائم کے خلاف سخت ترین کارروائیوں کے ساتھ ساتھ پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور تفتیشی نظام کے لیے ہر ممکن وسائل فراہم کرنے کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔

 

 

ملاقات کے اختتام پر پولیس چیف نے تمام بیورو چیفس کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کے ساتھ باہمی تعاون کی خواہش ظاہر کی

58 / 100

One thought on “ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی الیکٹرانک میڈیا کے بیورو چیفس سے ملاقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.