پیپلزپارٹی کا کراچی کے ضلع وسطی میں نئے شامل ہونے والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

تشکور نیوز رپورٹنگ،

کراچی: کراچی کے ضلع وسطی سے پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے انٹرویوز کے بجائے سلیکشن شروع ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے کراچی کے ضلع وسطی میں نئے شامل ہونے والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا، ضلع وسطی سے امیدواروں کی سلیکشن آصف زرداری، ڈاکٹر عاصم حسین کر رہے ہیں۔

 

 

کراچی کے دیگر چھ اضلاع سے امیدواروں کے انٹرویو فریال تالپور نے کئے، ضلع وسطی میں قومی اسمبلی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 9 نشستیں ہیں۔
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!