پلاٹ نمبر Plot No: 89 GRW, Garden West, District South تشکر نیوز: پر غیر قانونی دکانیں دس لاکھ کے عوض نکلوا رہا تھا زرائع۔
وزیر بلدیات سعید غنی کی شکایت پر ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبد الرشید سولنگی نے فوری کاروائی کرتے ہوۓ دکانوں کے شٹر نکلوا دیۓ یاد رہے مبشر خانزادہ ریحان الائچی کے سسٹم کے بعد ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں اپنی پوسٹنگ کے چکا ہے زرائع۔
نئے بجٹ اہداف میں اہم تبدیلیاں، حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا
زرائع کے مطابق مبشر خانزادہ سے بلڈر نے دی ہوئی رقم واپس بھی طلب کرلی گئی جو کہ دس لاکھ دی گئی تھی مبشر خانزادہ صرف ساتھ لاکھ واپس کر پاۓ تین لاکھ بعد میں دینے کا وعدہ کیا گیا ۔
یاد رہے مبشر خانزادہ سندھ بلڈنگ کنٹرول میں مبشر ڈان کے نام سے مشہور ہے کیونکہ مبشر خانزادہ لوگوں کو پرائیویٹ نمبرز سے کال بھی کروا دیتا ہے اور اپنے تعلقات حساس اداروں سے ظاہر کرتا ہے زرائع۔