اسامہ بن لادن کےقریبی ساتھی ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسامہ بن لادن کےقریبی ساتھی امین الحق کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

گوجرانوالہ سےگرفتارملزم امین الحق کوسی ٹی ڈی نےانسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیا،عدالت کے جج نعیم اسلم نےملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔

بانی پی ٹی آئی کیخلاف کارکنوں کو اکسانے کے شواہد فراہم نہیں کیےگئے،عدالت

ملزم امین الحق کوگزشتہ روزگجرات سےگرفتارکیاگیا تھا،ملزم کےخلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج ہے،ملزم امین الحق افغانستان کارہائشی اورتعلق القاعدہ سے ہے، ملزم کا نام اقوام متحدہ عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہے۔

 

 

54 / 100

One thought on “اسامہ بن لادن کےقریبی ساتھی ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!