...

تھانہ ابراہیم حیدری پولیس کی کاروائی

تشکور نیوز رپورٹنگ،

-قتل میں ملوث 1 ملزم گرفتار

مورخہ 12 دسمبر 2023 کو سلطانہ عرف تانیہ کا قتل ہوا تھا جسکا مقدمہ نمبر 524/2023 بجرم دفعہ 302/34 تھانہ ابراہیم حیدری میں درج ہے

تھانہ ابراھیم حیدری پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم شعیب کو گرفتار کیا

دوران تفتیش ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے اپنے ساتھی شہزاد مقتولا کے سابقہ شوہر کے ساتھ مل کے مقتول سلطانہ عرف تانیہ دختر ولی محمد کو قتل کیا تھا

ملزم نے مزید بتایا کہ انہوں نے قتل کرنے کے بعد لاش کو خود کشی کی شکل دینے کی کوشش کی تھی

گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا

 

 

ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.