لیاقت آباد کے لاکھوں رہائشی پانی نہ مل پر احتجاج کررہے ہیں

تشکر نیوز: پچھلے 10 دنوں سے پانی کی بندش کے باعث علاقہ مکین مشتعل ہو گئے مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کر کے سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا

نیب نے بانی تحریک انصاف، بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں گرفتاری ڈال دی

پانی کی بندش کے احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی مشتعل مظاہرین نے سڑک پر ٹائر بھی جلا دیے

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ محکمے نے آج کل آج کل کرتے 10 دن لگا دیے مگر پانی نہیں آیا

پانی کی لائن کی مرمت کے باعث پانی بند کیا تھا، علاقہ مکین

متعلقہ محکمہ مرمت کے بعد جا چکا ہے مگر پانی پھر بھی نہیں آیا، علاقہ مکین

 

 

جب تک پانی کی فراہمی بحال نہیں ہوگی احتجاج جاری رہے گا، علاقہ مکین

60 / 100

One thought on “لیاقت آباد کے لاکھوں رہائشی پانی نہ مل پر احتجاج کررہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!