تشکر نیوز: بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی سے متعلق بحث چھڑگئی ہے۔
آج عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بری کردیا گیاہےاس سے قبل بانی پی ٹی آئی سائفر کیس میں بھی بری ہوچکے ہیں۔
آئی جی سندھ کی زیر صدارت یوم شہداء پولیس کی تقریب کے انتظامات کا جائزہ اجلاس
سابق وزیراعظم توشہ خانہ فوجداری کیس میں بھی بری ہوچکے ہیں جبکہ وہ 190ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت پر ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی ان 4 کیسز کے سوا ابھی تک کسی کیس میں گرفتاری نہیں ہے، جبکہ سابق خاتون اول بشری بی بی عدت نکاح کیس میں بری ہونے کے بعد کسی دوسرے کیس میں گرفتار نہیں ہیں۔