کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ کے 2 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے اینٹی ٹیرارزم فنانسنگ یونٹ نے کراچی کے جنجال گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) حافظ گل بہادر گروپ کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

تشکر نیوز کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سوشل میڈیا نیٹ ورک کے ذریعے افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی قیادت سے رابطے میں تھے، مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان تحریک طالبان پاکستان کے لیے فنڈز جمع کرتے تھے۔

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ کے 2 دہشتگرد گرفتار

آصف اعجاز شیخ نے بتایا کہ ملزمان کا تعلق وزیر ستان سے ہے، جو حال ہی میں فنڈنگ آپریشن کے لیے کراچی واپس آئے تھے، کراچی:ملزمان کو سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش اینٹی ٹیرارزم یونٹ نے گرفتار کیا۔

دورہ آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے کے خلاف سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی گرفتار ملزمان کے قبضے سے فنڈنگ کی رقم بھی برآمد کرلی گئی، ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

63 / 100

One thought on “کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ کے 2 دہشتگرد گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!