اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

تشکور نیوز رپورٹنگ،

کاروائیوں کے دوران 81 کلو منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار۔

راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس میں برطانیہ سے بھیجے گئے دو عدد پارسلز سے 44 گرام ویڈ برآمد۔

ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 30 کلو چرس برآمد، 4 ملزمان گرفتار۔

کاک پُل اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 20.4 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار۔

تیرا زخہ خیل خیبر سے 17 کلو چرس برآمد۔

چشتی آباد اسلام آباد میں گاڑی سے 8.4 کلو چرس برآمد۔ خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار۔

جی ٹی روڈ پشاور کے قریب گاڑی سے 4.8 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔

 

 

گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!