تشکر نیوز : کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری
ترجمان ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئےکراچی سے شارجہ جانے والی پرواز کے مسافر سے دو کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔۔مسافر اسران خان نے منشیات ٹرالی بیگ چھپا رکھی تھی۔۔تلاشی کے دوران سامان سے منشیات برآمد کی گئی۔۔ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا۔۔