کراچی: برنس روڈ پر عمارت کا حصہ گرنے کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی

کراچی میں بارش کے باعث برنس روڈ پر واقع ایک عمارت کا حصہ گرنے کے واقعے کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے عمارت کے کمزور حصوں کو توڑنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

کراچی: برنس روڈ پر عمارت کا حصہ گرنے کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی

 

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی کے مطابق، کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچنے کے لیے عمارت کے خطرناک حصے کو توڑا جا رہا ہے۔ خستہ حال عمارت کو پہلے ہی خطرناک قرار دیا گیا تھا اور اس میں جگہ جگہ دراڑیں پڑی ہوئی تھیں۔

جسٹس طارق محمود کی تعلیمی اسناد کی تصدیق، کام سے روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

 

 

عوام سے گزارش ہے کہ وہ کمزور اور خطرناک عمارتوں کو خالی کر دیں۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ایسی عمارتوں کے حوالے سے آگاہی مہم بھی شروع کی ہے۔

67 / 100

One thought on “کراچی: برنس روڈ پر عمارت کا حصہ گرنے کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!