...

پلاٹ نمبر 4/12 اسٹریٹ G.24 آگرہ تاج بلڈنگ کو غیر محفوظ قرار دینے کی خبر غلط ثابت

تشکر نیوز: لیاری کے ایک بلیک میلر نے بلڈنگ کو غیر محفوظ قرار دے کر سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پھیلائی۔ وزیر بلدیات سعید غنی کے احکامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر ڈیمولشنگ سجاد خان اور ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ڈائریکٹر فہیم مرتضیٰ فوری کارروائی کرتے ہوئے بلڈنگ کا سروے کرنے پہنچ گئے۔

پلاٹ نمبر 4/12 اسٹریٹ G.24 آگرہ تاج بلڈنگ کو غیر محفوظ قرار دینے کی خبر غلط ثابت

ایس بی سی اے کے ڈینجرس سیل کے افسر فہیم مرتضیٰ نے بلڈنگ کا مکمل سروے کرکے اسے کلیئر قرار دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلڈنگ غیر قانونی تعمیرات کے زمرے میں آتی ہے، نہ بلڈنگ کا نقشہ ہے اور نہ ہی اپروول ہے، گراؤنڈ پلس 7 ہے لیکن غیر محفوظ نہیں ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بلیک میلر پانچ لاکھ روپے فی فلور کا مطالبہ کر رہا تھا اور بلڈر کے پیسے نہ دینے پر ویڈیو وائرل کی گئی۔

 

 

 

68 / 100

2 thoughts on “پلاٹ نمبر 4/12 اسٹریٹ G.24 آگرہ تاج بلڈنگ کو غیر محفوظ قرار دینے کی خبر غلط ثابت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.