پاکستان کے دفاع کے لیے بلوچستان کے سپوتوں کی عظیم قربانیاں

تشکر نیوز: مادر وطن کے دفاع کی خاطر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جوان اپنے خون کی قربانی دیتے چلے آرہے ہیں۔

بلوچستان سےتعلق رکھنےوالےشہداء کی عظیم قربانی کوخراج تحسین پیش کرنے کی غرض سےپاک فوج اورایف سی بلوچستان کےافسران اورجوانوں نے شہداء کے ورثاء کے ہمراہ شہداء کےمزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔

آج رات سے سندھ میں مون سون ہوائیں داخل ہونے کا امکان

 

 

شہداءمیں سپاہی نوراللہ جان شہید،سپاہی غلام مصطفیٰ شہید،سپاہی عابد علی شہید،سپاہی محمد بشیر شہید اور نائیک گل داد شہید شامل ہیں۔

54 / 100

One thought on “پاکستان کے دفاع کے لیے بلوچستان کے سپوتوں کی عظیم قربانیاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!