پاک فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس

تشکر نیوز: فری میڈیکل و آئی کیمپس کا انعقاد رکھ چکڑی اور تحصیل ممتاز آباد کے گاؤں دھڑا خاص میں کیا گیا۔

میڈیکل وآئی کیمپس میں پاک فوج اور الشفا آئی ہسپتال کےڈاکٹرز نےشرکت کی۔رکھ چکڑی میں 1000 جبکہ دھڑا خاص میں 1500 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔

ایران کے صدارتی انتخاب میں مسعود پزشکیان نے میدان مار لیا

میڈیکل کیمپس میں 600 مریضوں نےآنکھوں کامعائنہ وعلاج کروایاجبکہ 200 مریضوں کو بینائی کے چشمے مفت فراہم کیےگئے۔

 

 

مقامی لوگوں نےمیڈیکل کیمپ کےانعقاد کےضمن میں پاک فوج کی کاوشوں کو بھرپورسراہا،غریب لوگوں کوعلاج معالجہ کی سہولیات گھرکی دہلیزپرپہنچا کر پاک فوج نے اپنے لوگوں کےدل جیت لیے۔

60 / 100

One thought on “پاک فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!