امریکہ جانے کی کوشش میں مشتاق سرکی کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار۔۔۔

ایف آئی اے امیگریشن نے مشتاق سرکی کو امریکہ جانے کی کوشش میں گرفتار کر کے کائونٹر ٹیررازم ونگ ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔جمعہ کی صبحِ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کے امیگریشن حکام نے مشتاق سرکی کو خاندان سمیت بیرون ملک جانے سے روک دیا ہے ۔زرائع کے

امریکہ جانے کی کوشش میں مشتاق سرکی کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار۔۔۔

مطابق مشتاق سرکی شارع فیصل تھانے کی حدود میں درج مقدمہ الزام نمبر 413/17 میں مطلوب تھا اور اس مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات پر تحقیقات کی جانی تھی جس کے لئے یہ مقدمہ کراچی پولیس سے ایف آئی اے کائونٹر ٹیررازم ونگ منتقل کیا گیا تھا اور اس مقدمے کی وجہ سے مشتاق سرکی

غیر قانونی تعمیرات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی خاموشی؛ کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

 

 

کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا اور جمعہ کو مبینہ طور پر سرکاری پروٹوکول میں آنے والے مشتاق سرکی کو ایف آئی اے امیگریشن نے روک کر ایف آئی اے کائونٹر ٹیررازم ونگ کے حوالے کردیا ہے ۔

62 / 100

One thought on “امریکہ جانے کی کوشش میں مشتاق سرکی کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!