اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

تشکور نیوز رپورٹنگ،

4 کاروائیوں میں 227 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار۔

باڑہ خیبر سے 201.600 کلو چرس برآمد۔

ایم ون موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب دو ملزمان سے 12 کلو چرس برآمد۔

شیر شاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب دو الیکٹرک ہیٹرز سے 12 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار۔

رنگ روڈ لاہور کے قریب گاڑی سے 2 کلو کوکین برآمد، ملزم گرفتار۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!