کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود اور سمندری ہوائیں چلنے کے باوجود گرمی کی شدت برقرار ہے۔
کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود، سمندری ہواؤں کے باوجود گرمی کی شدت برقرار
تشکر نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ گرمی کی شدت 39 ڈگری تک محسوس کی جا رہی ہے۔
عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ، مرطوب موسم کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔