ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے

ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے۔

تشکر نیوز کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہونے کے بعد بابر اعظم چند دن امریکا میں رک گئے تھے، وہ نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے۔

ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے

 

بابر اعظم ورلڈکپ میں ٹیم کی کارکردگی پر رپورٹ جمع کرائیں گے۔

واضح رہے کہ 19 جون کو وطن واپس پہنچنے والے کھلاڑیوں میں نسیم شاہ اور عثمان خان شامل تھے، اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر مینیجر وہاب ریاض بھی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم عوامی حمایت کھو چکے ہیں، پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی کا دعویٰ

 

 

 

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے ہی مرحلے سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت 6 کھلاڑیوں نے لندن میں چھٹیاں گزارنے کا فیصلہ کیا تھا۔

63 / 100

One thought on “ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!