سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی/24/7 رین ایمرجنسی سینٹر کا قیام

تشکر نیوز: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سوک سینٹر گلشن اقبال کی انیکسی بلڈنگ میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کر دیا

ممکنہ مون سون بارشوں کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر پیشگی ہنگامی منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ – ڈی جی ایس بی سی اے

حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کا 1294 واں عرس 27 جون سے شروع ہوگا

متوقع بارشوں کے دوران کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز، سیکریٹری آرکائیو و کلچر سمیت تمام متعلقہ اداروں سے مکمل رابطے میں ہیں۔ – عبدالرشید سولنگی (ڈی جی ایس بی سی اے)

کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ایس بی سی اے کا عملہ 24/7 کی بنیاد پر رین ایمرجنسی سینٹر میں موجود رہے گا۔ – ڈی جی ایس بی سی اے

تمام ڈائریکٹرز ممکنہ بارشوں کے دوران اپنے افسران کے ساتھ اپنے ضلع میں موجود رہیں گے۔ – ڈائریکٹر جنرل

میں خود رین ایمرجنسی سینٹر سمیت تمام متوقع صورتحال کی نگرانی کر رہا ہوں۔ – عبدالرشید سولنگی (ڈی جی ایس بی سی اے)

کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع کے لیے رین ایمرجنسی سینٹر نمبر 99232355، سوشل میڈیا پیجز یا آفیشل ویب سائٹ www.sbca.gos.p پر رابطہ کریں۔

72 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!