تشکر نیوز: عیدالاضحی پر آلائشیں اٹھانے کا کام مربوط طور پر جاری ہے کمشنرکراچی سید حسن نقوی کمشنرکراچی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں جائزہ اجلاس منعقد ۔۔ایڈیشنل کمشنر کراچی سید غلام مہدی ڈپٹی کمشنر وسطی فواد غفار سومرو اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز رابعہ سید کی اجلاس میں شرکت دیگر
تمام ڈپٹی کمشنرز کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت۔
سابق ڈی جی کے ڈی اے سید ناصر عباس کینیڈا میں انتقال کر گئے۔
تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے ضلع میں آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے بارے میں بریفنگ دی۔ ۔عید کے پہلے روز 27 ہزار ٹن آلائشیں اور کچرہ اٹھایا گیا اور ٹھکانے لگایا گیا ۔کمشنر کو بریفنگ ۔آلائشیں اٹھانے کے لیے جو ہدایات دی گئ تھیں ان پر پوری طرح عملدرآمد کیا جارہا ہے کمشنر کراچی اسسٹنٹ کمشنرز سالڈ ویسٹ بلدیہ عظمی اور ٹاون ایڈمنسٹریشن مل کر کام کررہے پیں ڈپٹی کمشنر ز
۔۔صفائ اور آلائشین اٹھانے کا کام چار روز تک جاری رہے گا۔کمشنر کراچیآلائشیں اٹھا نے کے کام میں کوئ کو تاہی برداشت نہیں کی جائے گی کمشنرکراچی سیدحسن نقوی کی افسران کو ہدایت تھام ڈپٹی کمشنرز اپنے اپنے دفاتر میں کنٹرول روم کو متحرک رکھیں اداروں سے رابطہ رکھیں یقینی بنائیں عید کے چار روز کنٹرول رومز فعال رہیں کمشنر سیدحسن نقوی
۔تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ افسران فیلڈ میں ہیں آلائشیں اٹھانے اور صفائ کے کام کی نگرانی کر رہے ہیں ڈپٹی کمشنرز ۔ڈپٹی کمشنرز اسسٹنٹ کمشنرز کو ٹریفک چوک پوائنٹس مالز اور مویشی منڈیوں پر مامور کریں کمشنر کراچی عید کے پہلے روز 27 ہزار 300 سے زائد آلائشیں اور کچرہ اٹھایا گیا اور لینڈ فل سائٹ جام چاکرو لینڈ فل سائٹ گوند پاس اور جی ٹی ایس شرافی ہر ٹھکانے لگا یا گیا جام چاکرو میں 12 ہزار 800 سے زائد گوند پاس میں 10 ہزار 300 سے زائد اور شرافی میں 4 ہزار سے زاید آلائشیں اور کچرہ ٹھکانے لگا یا گیا کمشنر کو بریفینگ