پاکستان رینجرز (سندھ) کے حفاظتی اقدامات: عید الاضحی کے پُرامن انعقاد کے لیے چیکنگ اور فلیگ مارچ کا آغاز

تشکر نویز: پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے عید الاضحی کے پُر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پاکستان رینجرز (سندھ) کا پولیس کے ساتھ کراچی اور حیدر آباد کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ۔تما م داخلی و خارجی راستوں سے آنے جانے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔

الائچی سسٹم کا اہم حصہ ظہیر استاد کی ضلع وسطی میں تعیناتی

عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے رینجرز کی جانب سے عید گاہوں اور مساجد کے اطراف اسنیپ چیکنگ، موبائل پٹرولنگ اور موٹر سائیکل گشت کو مزید بڑھایا گیا ہے۔کراچی شہر اور اندرون سندھ کے علاقوں میں قائم مسافر خانوں، گیسٹ رومز اور ہوٹلوں میں سرچنگ کا عمل جاری۔

 

 

 

                عوام سے بھی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی شرپسند عناصر،مشکوک سر گرمی اور نا خو ش گوار واقعہ کی فوری اطلاع تعینات رینجرز اہلکار،رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر، رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔

70 / 100

One thought on “پاکستان رینجرز (سندھ) کے حفاظتی اقدامات: عید الاضحی کے پُرامن انعقاد کے لیے چیکنگ اور فلیگ مارچ کا آغاز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!