ضلع کرم میں سڑک کنارے بم دھماکا، 2افراد جاں بحق

تشکر نیوز: ضلع کرم کے کوڑم روڈ سینٹرل میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں طبی امداد دی گئی تاہم 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فریضہ حج کے دوران میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش

‎ پولیس کے مطابق ضلع کرم میں سڑک کنارے رکھے گئے آئی ڈی کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔

 

 

55 / 100

One thought on “ضلع کرم میں سڑک کنارے بم دھماکا، 2افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!