...

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

تشکر نیوز: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے مزید قرض کی منظوری دے دی۔

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے، یہ رقم پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعدادکم کرنےکے منصوبے پرخرچ ہوگی۔

آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا: چیئرمین ایف بی آر

واضح رہے کہ اس سے قبل 11 جون کو عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی۔

 

 

عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔

61 / 100

One thought on “عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.