کراچی: سمندر میں نہانے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

تشکر نیوز: کمشنر کراچی  نے 2 ماہ کیلئے  سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی۔

کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اٹک: پولیس اہلکار نے رنجش پر 2 وکلا کو چیمبر میں گھس کر قتل کردیا

نوٹیفکیشن کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی کااطلاق کینپ بیچ، مبارک ولیج اور سونیرہ بیچ پر 13 اگست تک ہوگا۔

 

 

 نوٹیفکیشن  میں بتایا گیا ہے کہ متعلقہ پولیس کو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیس درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

55 / 100

One thought on “کراچی: سمندر میں نہانے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!