تشکور نیوز رپورٹنگ،
کراچی: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث گینگ کے 2 ملزمان گرفتار، ترجمان ایف آئی اے
کراچی: ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی، ترجمان ایف آئی اے
کراچی: گرفتار ملزمان میں محمد ثاقب اور محمد عاقب شامل، ترجمان ایف آئی اے
کراچی: ملزمان کو جمشید روڈ کراچی سے گرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
کراچی: ملزمان حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث تھے، ترجمان ایف آئی اے
کراچی: گرفتار ملزمان بغیر لائسنس غیر ملکی کرنسی ایکسچینج میں بھی ملوث تھے، ترجمان ایف آئی اے
کراچی: چھاپے کے دوران ملزم سے 1014520 روپے، 16140 سریلنکن روپے، 500 ازبکستانی سوم شامل، ترجمان
کراچی: ملزمان سے یو اے ای درہم، مالدیپ، آذربائیجان اور سعودی ریال بھی برآمد، ترجمان ایف آئی اے
کراچی: ملزمان سے 8 عدد موبائل فونز، 3 لیپ ٹاپس بھی برآمد، ترجمان ایف آئی
کراچی: ملزمان سے ہنڈی حوالہ سے متعلق پیغامات، متعدد ہنڈی حوالہ کے رجسٹرز، چیک بکس، ڈیپازٹ سلپس بھی برآمد کر لئ گئیں، ترجمان
کراچی: ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے، ترجمان ایف آئی اے
کراچی: ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا، ترجمان
کراچی: دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ترجمان ایف آئی اے