ڈاکٹر عشرت العباد اور محمود مولوی کی دبئی میں ملاقات: ملکی سیاسی و معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال

تشکرنیوز: درخواست برائے ٹکرز/ سابق گورنر سندھ، صدر استحکام پاکستان پارٹی سندھ محمود مولوی

ڈاکٹر عشرت العباد نے دبئی میں استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی سے ملاقات کی۔

ڈاکٹر عشرت العباد اور محمود مولوی کی دبئی میں ملاقات: ملکی سیاسی و معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال

 

ملاقات کے دوران ملکی، سیاسی اور معاشی صورتحال، کراچی میں امن و امان سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے کراچی میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں اور نوجوانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کیا۔

سندھ حکومت کا زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے طلبہ کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ

 

رہنماؤں نے ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے مل کر کام کرنے اور مستقبل میں رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا۔

سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا کہ ملک کی خاطر تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آ کر کام کرنا ہوگا۔

محمود مولوی نے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے نکال کر سیاسی اور معاشی استحکام لانے کے لیے سنجیدہ اور معتبر شخصیات کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

 

 

محمود مولوی نے ڈاکٹر عشرت العباد کے ملکی عملی سیاست میں کردار ادا کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا

62 / 100

One thought on “ڈاکٹر عشرت العباد اور محمود مولوی کی دبئی میں ملاقات: ملکی سیاسی و معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!