سندھ حکومت کا زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے طلبہ کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ

 

تشکر نیوز: سندھ حکومت نے زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے طلبہ کو بلاسود قرضہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر زراعت سندھ سردار بخش مہر نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت بلاسود قرضہ فراہم کرنے کے لیے ایک میکنزم تیار کرے گا تاکہ زرعی تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان اس قرض سے اپنا زرعی کاروبار شروع کر سکیں۔

ڈاکٹر ہیلن میری رابرٹ پاکستان آرمی میں میرٹ اور قومی نمائندگی کی ایک اور زندہ مثال

صوبائی وزیر نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے اور اس کا سب سے زیادہ اثر زراعت پر پڑ رہا ہے۔

 

 

سردار محمد بخش مہر نے مزید بتایا کہ سندھ حکومت نے ہاری کارڈ پر بھی کام شروع کر دیا ہے۔

63 / 100

One thought on “سندھ حکومت کا زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے طلبہ کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!