بیرون ملک عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین کے اکاؤنٹس بلاک

تشکر یوز: بیرون ملک میں مفرور عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے ایکس اور فیس بک اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کچھ عرصہ قبل ایکس اور فیس بک سے معاملے کو اٹھایا اور بتایا تھا کہ بھگوڑا عادل راجہ ملک سے باہر بیٹھ کر غیر قانونی طور پر پیس کے ایکس اور فیس بک اکاؤنٹ کو غیر قانونی طور پر استعمال کر رہا ہے۔

8ماہ سے جاری ظلم کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے کی پیاس ختم نہیں ہوئی، وزیر اعظم

پی ٹی اے کی درخواست پر دونوں اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا گیا ہے۔

 

 

50 / 100

One thought on “بیرون ملک عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین کے اکاؤنٹس بلاک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!