وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش تیسری مرتبہ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

تشکر نیوز: وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر تیسری مرتبہ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے۔

تشکر نیوز کے مطابق سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے انتخابات کراچی جیم خانہ میں ہوئے۔

وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش تیسری مرتبہ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

انتخابات میں احمد علی راجپوت سیکریٹری جبکہ چار صدور کے لیے والی بال سے شاہ نعیم ظفر، ہاکی سے گلفراز خان، کراٹے سے نسیم قریشی منتخب ہوئے۔

سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے 28 نمائندوں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

مارشل لا لگانے کی کوشش کی مزاحمت کی جائے گی، محمود اچکزئی

 

 

وزیرکھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے اسپورٹس سٹی پر تیزی سےکام شروع کردیا ہے۔

58 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!