کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

تشکر نیوز: کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش آ گیا۔

پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس ریلوے پھاٹک پر پھنسے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے سے روک دیا

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ریلوے ٹریک کو تا حال کھولا نہیں جا سکا ہے۔ ٹریک پر پھنسے مٹی سے لوڈ ٹرک کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔

 

 

50 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!