آٹے چینی اور روٹی کی قیممتیں کم کر دی گئیں

تشکر نیوز: آٹے چینی اور روٹی کی قیممتیں کم کر دی گئیں کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے آٹے چینی اور روٹی کی نئی قیممتیوں کے نوٹی فیکیشن جاری کر دئےآٹے کی ریٹیل قیمت 98 روپے ہول سیل قیمت 93 روپے اور ایکس فلورملز قیمت 90 روپے مقر, فی کلو ایکس فلور ملز فائن آٹےکی قیمت 117 روپے ہول سیل فائن آٹے کی قیمت 120روپے ریٹیل فائن آٹے کی قیمت 125 روپے جبکہ فی کلو چکی فلور آٹے کی قیت 123 مقرر کی ہے,

چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 137روپے جبکہ رٹیل قیمت 140 روپے مقرر, مارکیت میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہورہی تھی, تندوری نان کی قیمت 17روپے جبکہ چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر کی گئی ہے کمشنرکراچی و کنٹرولر جنرل پرائیسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹے چینی روٹی اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے,

نان کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں جن کے نوٹیفیکشن علیحدہ علیحدہ جاری کر دئے گئے ہیں, تفصیلات کے مطابق فی کلو آٹے کی ریٹیل قیمت 98 روپے ہول سیل قیمت 93 اور ایکس فلور ملز ڈھائی نمبرآٹے کی قیمت 90 مقرر جبکہ فی کلو فائن چکی آٹے کی ایکس مل قیمت 117 روپے ہول سیل فائن آٹے کی قیمت 120روپے ریٹیل فائن آٹے کی قیمت 125 روپے جبکہ فی کلو چکی فی فلور آٹے کی قیت 123 مقرر کی ہے,

اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں پیش آنے والے واقع کی تحقیقات کا آغاز

کمشنر نے چینی کی قیمت بھی مقرر کر دی ہے جس کے مطابق چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 137روپے جبکہ رٹیل قیمت 140 روپے مقرر کی گئی ہے۔ مارکیت میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہورہی تھی, کمشنر کراچی کے نو ٹیفیکیشن کے مطابق 120 گرام تندوری نان کی قیمت 17 روپے جبکہ 100 گرام کی چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر کی گئی ہے,

قبل ازیں کمشنرکراچی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں تینوں اشیا کی قیمتوں کاجائزہ اجلاس علیحدہ علیحدہ ان کے دفتر منعقد ہوئے, جس میں تمام ڈپٹی کمشنرز بیورو آف سپلائی محکمہ فوڈ، کے افسران صارفین ک تنظیموں کے نمائندوں اور تمام اشیا کی نمائیندہ ایسوسی اینز کے نمائندوں نے شرکت کی تمام قیمتیں ان کی مشاورت اور تعاون سے قیمتیں مقرر کی گئیں .

60 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!