کراچی: فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا

تشکر نیو: کراچی میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا. تشکر نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ کراچی کور کمانڈر ہاؤس میں فوجی افسران کو اعزازات سے نوازنے کے لیے تقریب منعقد کی گئی۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار تقریب کے مہمان خصوصی تھے، تقریب میں فوجی افسروں اور جوانوں کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری اور تمغہ بسالت کے اعزازات سے نوازا گیا۔

کراچی: فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا

آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں اعلیٰ فوجی افسران اور ایوارڈز حاصل کرنے والوں کے اہل خانہ نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

9 مئی ریاست، افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیخلاف بغاوت تھی: وزیراعظم

 

 

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تقریب میں شہید ہونے والے افسران کے لواحقین کو بھی اعزازات دیے گئے۔

66 / 100

3 thoughts on “کراچی: فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!