...

عمران خان سب سے پاپولر لیڈر، لوگ ہمارے ساتھ ہیں، عارف علوی

سابق صدر عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں یاسمین راشد اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کی ہے۔

سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی پولیس کی سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور پہنچے، جہاں انہوں نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سے ملاقات کی۔

عمران خان سب سے پاپولر لیڈر، لوگ ہمارے ساتھ ہیں، عارف علوی

ملاقات کے موقع پر عارف علوی نے کہا کہ آپ سب لوگ پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان پاکستان کے سب سے پاپولر لیڈر ہیں، آپ سب لوگ دہشت گردی کے کیسز کا سامنا کررہے ہیں، آپ فکر نہ کریں، لوگ ہمارے ساتھ ہیں۔

وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم

یاسمین راشد نے کہا کہ باہر میرا پیغام دے دیں کہ میں جیل میں خوش ہوں جتنی زیادتیاں کرنی ہیں کرلیں۔ سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ ہمیں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بار بار جمہوریت پر عملدرآمد ہی کی تاکید کی ہے۔

 

 

57 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.