وزیرداخلہ محسن نقوی کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم

تشکر نیوز: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم دے دیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم

لاہور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اووربلنگ اوربجلی چوری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ نے کہا کہ اووربلنگ کرنے والے افسران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

وزیرداخلہ نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کے لیےکریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈسکوز کی نااہلی اور غفلت کی سزا شہریوں کو دینا قبول نہیں۔

محسن نقوی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی بھی جاری رکھی جائے جب کہ بجلی چوری میں ملوث سرکاری عملے کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے۔

63 / 100

One thought on “وزیرداخلہ محسن نقوی کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!