نیو چالی کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی

تشکر نیوز کراچی کے علاقے نیو چالی میں سلنڈر پھٹنے سے دکان میں دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تشکر نیوز کے مطابق چیمبر آف کامرس کے مرکزی دروازے کے سامنے جنریٹر مارکیٹ کی عمارت میں زوردار دھماکا ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

ایمبولینس اور پولیس حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تاہم فائر بریگیڈ کا عملہ نہیں پہنچ سکا ہے، عمارت شدید آگ کی لپیٹ میں ہے۔

 

 

46 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!