میرٹ کی پالیسی اپنائی جائے گی تو ملک ترقی کرے گا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ میرٹ کی پالیسی اپنائی جائے گی تو ملک ترقی کرے گا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ نے 14 دسمبر کو تعلیمی ریفرنڈم کا اعلان کر رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اقتدار میں آئے تو جی ڈی پی کا 4 فیصد تعلیم کے لیے رکھیں گے اور اسٹوڈنٹس یونیز بحال کریں گے۔

 

 

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ ملکی ترقی اس وقت ہوگی جب میرٹ کی پالیسی اپنائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!