تشکرنیوز: میئر کراچی مرتضی وہاب کے خصوصی احکامات پر ڈسٹرکٹ سائوتھ ایم اے جناح روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا سینئر ڈائریکٹر اینٹء انکروجمنٙٹ کے ایم سی آپریشن کی نگرانی کرہے ہیں
سیون ڈے ,پلازہ, جامع کلاتھ کی فٹ پاتھوں پر رکھا سامان ہٹا دیا گیا ۔ٹیبلز دیگر سامان ضبط کرلیا گیا سینئر ڈائریکٹر عمران راجپوت کی آئندہ فٹ پاتھوں کو کلیئر رکھنے سختی سے ہدایت عمران راجپوت کا کہنا ہے کئی بار نوٹس جاری کئے گئے عمل نہیں کیا گیا
میئر کراچی سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر تجاوزات کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی ٹی ایم سیز,,اے سیز ,ڈیسیز اور پولیس آپریشن میں تعاون کرے