تشکر نیوز: کراچی نارتھ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اپریشن کے دوران سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ڈیمولیشن ٹیم پر بدترین تشدد. بلڈنگ کنٹرول کی ٹیم پلاٹ نمبر (LS 7.8)
ST15 (5B)3)
پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے لیے پہنچی تھی جہاں پر پہلے سے موجود لاٹھی بردار افراد نے ٹیم پر دھاوہ بول دیا ڈیمولیشن ٹیم کے افسران پر بدترین تشدد کیا گیا کپڑے پھاڑ دیے گئے اور موبائل فون چھین لیے گئے ڈیمولیشن ٹیم نے متعلقہ تھانے سے رابطہ کیا ہے اور ایف ائی ار کا اندراج کروایا جا رہا ہے