...

نواز شریف کا آج رات چین کے دورے پر روانگی کا امکان

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا آج رات چین کے دورے پر روانگی کا امکان ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورہ چین 5 دن پر مشتمل ہوگا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا بھی نواز شریف کے ہمراہ روانہ ہونے کا امکان ہے۔

نواز شریف اور اسحاق ڈار چین کے دورے کے دوران وہاں کی اہم کاروباری، سرکاری اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

 

 

4 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.