غیر قانونی تعمیرات میں ملوث سرکاری افسران کی شامت

تشکر نیوز: صوبائی وزہر بلدیات سعید غنی کی ہدایات غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا اور انکے سہولت کار سرکاری افسران کی شامت آگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا شہر میں غیر قانونی تعمیرات کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ تمام زیر تعمیر عمارتوں پر بورڈز لگا کر عمارت کی تفصیلات آویزاں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری زیرِ تعمیر رہائشی اور کمرشل عمارات پر تفصیلات کے ساتھ کیو آر کوڈ لگانے کے پابند ہونگے۔

ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی زیر تعمیر عمارتوں پر پلاٹ نمبر، منظور شدہ فلور، بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا لائیسنس بھی بورڈ پر لگایا جائے گا۔ عبدالرشید سولنگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!