تشکر نیوز: رضویہ سوسائٹی تھانے کی حدود گولیمار نمبر ایک میں پلاٹ نمبر 11\4 میں غیرقانونی عمارت کے چوتھے فلور کے انہدام کے موقع پر ایس بی سی اے کے ڈیمالیشن عملے پر فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف اسٹنٹ ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی مدعیت میں تھانہ رضویہ سوسائٹی میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
مزید پڑھے https://tashakurnews.com/14337/
یہ ایف آئی آر بلڈنگ کے مالک اور دیگر 3 ملزمان کے خلاف درج کی گئی ہے