اے وی ایل سی، سی آئی اے، کراچی کی ایک اور کا روائی۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

پریس ریلیز

اے وی ایل سی، سی آئی اے، کراچی کی ایک اور کا روائی۔

ملیر کینٹ تھانہ کی حدود سے سرقہ شدہ ٹویوٹا کرولا شاہ لطیف ٹاؤن سے ریکور، ایس ایس پی، عرفان علی سموں۔

برآمد شدہ کار نامعلوم ملزمان مدعی کی رہائش کے باھر سے چوری کر کے فرار ہوئے تھے، ایس ایس پی، اے وی ایل سی۔

اے وی ایل سی، ملیر ڈویژن نے مقدمہ الزام نمبر05/2024 تھانہ ملیر کینٹ کی سرقہ شدہ کارٹویوٹا کرولا رجسٹریشن نمبرAVT-515 ریکور کی، ایس ایس پی عرفان علی سموں۔

اے وی ایل سی، مسلسل ملزمان کے تعاقب میں چھاپے مار رہی ہے جن کی گرفتاری جلد متوقع ہے، ایس ایس پی، اے وی ایل سی۔

ترجمان،

ایس ایس پی عرفان علی سموں،
اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!