سابق انٹرنیشنل فٹ بالر صوفی عبدالکریم (مرحوم) کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
ان کی وفات پر ملک بھر سے فٹ بالرز کی کثیر تعداد میں کھلاڑی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔