پی ایس ایل 9 کا 16 واں میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کوئٹہ کے کپتان رائلی روسو کی کراچی کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت، بیماری کے باعث کراچی کے اہم کھلاڑی میچ سے باہر ہو گئ

کراچی: پی ایس ایل 9 کا 16 واں میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 9 کے سلسلے میں آج 16 واں میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

 

 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان رائلی روسو کی جانب سے ٹاس جیتنے کے بعد کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ بیماری کے باعث کراچی کے اہم کھلاڑی میچ سے باہر ہو گئے، جبکہ کوئٹہ کی ٹیم میں بھی محمد عامر کی جگہ سہیل خان کی شمولیت ہوئی ہے۔ اب تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 3 جبکہ کراچی کنگز 2 فتوحات حاصل کر سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!