ایس ایس پی ساؤتھ ساجد امیر سدوزئی کی صدارت میں ضلع کے تمام ہیڈ محرران کا اجلاس

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ایس ایس پی ساؤتھ نے ہیڈ محرران کو نفری کی تعیناتی اور ریکارڈ مینجمنٹ کے حوالے سے اہم ہدایات دیں

ایس ایس پی ساؤتھ کاجرائم کے حوالے سے ہاٹ سپاٹس پر اضافی نفری کی تعیناتی اور ناکہ بندی کا بھی حکم

شہریوں کی شکایات سے متعلق زیر التوا انکوائریز کو جلد از جلد مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم

آئی ٹی برانچ کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل اور مینول ریکارڈ رجسٹرز کو مکمل کیا جائے، ایس ایس پی ساؤتھ کا حکم

حال ہی میں انتقال کرجانے والے ضلع ساؤتھ کے موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر کے لیے اجلاس میں دعائے مغفرت بھی کی گئی

 

 

ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!