محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیش گوئی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

29 فروری 2024 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن

ٹکرز؛-

محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیش گوئی

چیف اپریٹنگ آفیسر واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان کا وڈیو بیان

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بارش کے پیشِ نظر رین ایمرجنسی نافذ کی ہے۔ سی او او واٹر کارپوریشن

وزیر اعلی سندھ کی زیر صدارت کراچی کی بارشوں کے حوالے سے آج ایک اہم اجلاس ہوا۔ انجینئر اسداللہ خاں

وزیر اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایت پر واٹر کارپوریشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ سی او او واٹر کارپوریشن

وزیر اعلیٰ سندھ اور مئیر کراچی کی ہدایت پر حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ سی او او واٹر کارپوریشن

واٹر کارپوریشن کے پاس ٹوٹل 53 سکشن مشینیں موجود ہے۔ انجینئر اسداللہ خان

ممکنہ بارش سے قبل شہر بھر میں 53 سکشن مشینیں پہنچا دی جائیں گی۔ سی او او واٹر کارپوریشن

شہر بھر کی تمام اہم شاہراہوں اور ڈیپ ایریا کے تیس مختلف مقامات پر سکشن مشینیں لگائی جائیں گی۔ انجینئر اسداللہ خان

نکاسی آب کے تمام پمپنگ اسٹیشنوں کو بجلی کی عدم فراہمی کی صورت میں جنریٹرز کی مدد سے رواں رکھا جائے گا۔ انجینئر اسداللہ خان

واٹر کارپوریشن کے سیوریج پمپنگ اسٹیشن پر وافر مقدار میں ڈیزل پہنچایا گیا ہے۔ سی او او واٹر کارپوریشن

متوقع بارشوں کے پیشِ نظر واٹر کارپوریشن کا تمام عملہ بلخصوص سیوریج کا عملہ ہائی الرٹ ہے۔ انجینئر اسداللہ خان

واٹر کارپوریشن کے انجینئرنگ ونگ عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی ہے۔ سی او او واٹر کارپوریشن

واٹر کارپوریشن شہر قائد میں ہونے والی بارش سے نمٹنے کے لیے بھرپور افرادی قوت کے ساتھ تیار ہے۔ انجینئر اسداللہ خان

واٹر کارپوریشن کی انتظامیہ ہمہ وقت بارش اور ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔ سی او او واٹر کارپوریشن

کے ایم سی سمیت دیگر تمام بلدیاتی اداروں کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔ سی او او واٹر کارپوریشن

گزشتہ ماہ بارش میں واٹر کارپوریشن نے کے ایم سی کے ساتھ مل کر نکاسی آب کے مسائل کو فوری حل کروایا۔ انجینئر اسداللہ خان

واٹر کارپوریشن کا عملہ چوبیس گھنٹوں عوام کی خدمت کے لئے اپنے فرائض سر انجام دیتا ہے۔ انجینئر اسداللہ خان

شہریوں سے درخواست ہے کہ کل وہ غیر ضروری نقل و حرکت سے اجتناب کریں اور غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں۔ سی او او واٹر کارپوریشن

جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!