Tashakur News
تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے ہیں۔
پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ نے 112 ووٹ حاصل کیے جب کہ ایم کیو ایم کے علی خورشیدی نے 36 ووٹ حاصل کیے۔
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
تبصرہ *
نام *
ای میل *
ویب سائٹ
اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔